دنیا میں دو لوگ کبھی نہیں سدھر سکتے 👬
ایک میں: 🤭
دوسرا آپ لوگ 😏🤭
نہیں آپ کو کیا لگا آپ شریف ہو 😏🤭😂
😕😔بخدمت جناب ایڈمنز صاحب و صاحبہ گروپ
جناب عالی!
*نہایت مودبانہ گزارش ہے کہ عرصہ دراز سے گروپ میں ''ɢɪʀʟғʀɪᴇɴᴅ'' ڈھونڈنے کی کوشش کر رہا ہوں جس کا کوئی خاطر خواہ فائدہ نہیں ہوا بلکہ الٹا بہنوں😂🤦 کی تعداد میں ہی اضافہ ہوا ہے.... کیا فائدہ ایسی 𝟷𝟻۔ 𝟷𝟶 بہنوں کا جو مل کہ ایک بھابھی بھی نہ ڈھونڈ سکیں۔۔۔۔۔
*لہذا نہایت ادب سے التماس ہے کہ مجھے گروپ چھوڑنے کا سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے تاکہ مزید وقت ضائع کیے بغیر دوسرے گروپ کو جوائن کر سکے اور اپنی مدد آپ کے تحت دلہن تلاش کر سکے
فقط اپنی ہونی والی بیوی کا تابدار۔۔
مجھے نہانے کا کوئی ایسا طریقہ بتائیں کہ میں گیلا نہ ہوں 😭🥺😒😁
عین نوازش ہوگی
🥵🏃
اپنا معیار۔۔۔۔اپنا اخلاق۔۔۔اچھا رکھو
مگر ان لوگوں کے ساتھ جو اس قابل ہو
ذکر کرنا ہے تو__ چائے کا کیجیئے ☕
محبوب تو سبھی کے بے وفا ہوتے ہیں
یہ تو سنا تھا کہ حشر میں کوئی ساتھ نہ ہوگا,
لیکن دنیا کا تو کسی نے بتایا ہی نہیں ! ۔
💔🙂
,بہت دیر سے کوئی ھچکی نہیں آئی🔥
بھولنے والوں کی خدا خیر کرے ⚠
کوئی تو ہو جس سے گفتگو کی جائے.
جان دینے کی_____دل لگانے کی 🌸💔💔🥺🤧🤒
کہ ہوسکے تو اسی شب کو اب سحر کہنا
کبھی وہ چاند جو پوچھے کہ شہر کیسا ہے
بجھے بجھے ہوئے لگتے ہیں بام و در کہنا _